منگل, 23 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


آپریشن  خیبرٹو میں فورسز کو بھرپور کامیابی 

ایمز ٹی وی (خیبرایجنسی) پاک فوج کی جانب سے خیبرایجنسی میں ” خیبرٹو ‘‘کے نام سے جاری آپریشن میں فورسز کو بھرپور کامیابی مل رہی ہے،سیکیورٹی فورسز کی جانب سے تحصیل وادی تیرہ کے علاقے اکاخیل اور سپاہ میں کارروائی  کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ یاد رہے کہ  5 نومبر کو بھی اکاخیل میں کارروائی کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment