جمعرات, 25 اپریل 2024


ہزار خوانی میں فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد

ایمز ٹی وی (پشاور)پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں سینکڑوں مریضوں کامفت طبی معائنہ اور ان میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں۔ ہزار خوانی1 سے نو منتخب ناظم نیک زادہ خان کی جانب سے حیاءآباد ہزار خوانی میں لگائے جانے والے میڈیکل کیمپ میں مختلف بیماریوں میں مبتلابچوں اور خواتیں سمیت 600سے زائد افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا جہاں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹر رضوان اللہ کنڈی ،ڈاکٹر حماد،ڈاکٹر عبدالعزیز اور دیگر طبی عملہ نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مریزوں کے درمیان مفت دوائیں تقسیم کی گیئں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment