کوئٹہ (ایمزٹی وی) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں مسلح افراد کی اسٹنٹ کمشنر گریشہ کی گاڑی پر فائرنگ ایک اہلکارہلاک جبکہ 4اہلکار زخمی ،لیویز کے مطابق خضدار کے علاقے نال میں مسلح افراد نے اسٹنٹ کمشنر گریشہ نصیر احمد میروانی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ایک اہلکار رستم ہلاک جبکہ 4 اہلکار شدید زخمی ہو گئے