ھفتہ, 20 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


سوراب مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان گرفتار ۔۔۔

سوراب (ایمزٹی وی) پولیس نے مختلف مقامات میں مفرور ملزمان گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سوراب کی سربراہی میں پولیس نفری نے مختلف مقدمات میں مفرور ممتاز علی ،خیر محمد اور ثناءاللہ نامی ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment