منگل, 15 اکتوبر 2024


وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ کاتعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےاہم بیان

خیبرپختونخواہ : تعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسے وزیرتعلیم خیبر پختونخواہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔

وزیرتعلیم شاہرام خان کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی گائڈ لائنز کے مطابق اگر کووڈ بڑھنے کی وجہ سے اسکولوں کو بند کرنا پڑاتو 7 دن سے زیادہ مدت کے لئےاسکول بند نہیں ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہوں نے مزید کہاہے کہ آج سے"اسمارٹ کلوزر" کو نافذ کیا جا رہا ہےایس او پیز پر عمل کریں، ویکسین لازمی لگائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment