پیر, 25 جنوری 2021


پشاوریونیورسٹی کےجیوگرافی ڈیپارٹمنٹ کےنئے چیئرمین تعینات

پشاور: پشاور یونیورسٹی کے جیوگرافی ڈیپارٹمنٹ کےنئے چیئرمین ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن کو تعینات کردیا گیاہے، اسسٹنٹ رجسٹرار جامعہ پشاور کی جانب سے

جاری اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر جامعہ پشاورنے سینڈیکیٹ کی منظوری کے بعد ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمٰن کو مقرر کیا۔

ابتدائی طور پر انکی تعیناتی 3 سالوں کےلئے کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment