جمعرات, 25 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


خیبرایجنسی میں دہشتگردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا،

ایمز ٹی وی (خیبرایجنسی)خیبرایجنسی کے علاقے اکاخیل میں دہشتگردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں دھماکا خیز مواد نصب کر کے اسے تباہ کردیا۔ مقامی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اسکول بند ہونے کے باعث خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا  جبکہ اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment