جمعہ, 19 اپریل 2024


جب تک سیاست میں پیسہ رہے گا ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی، سراج الحق 

ایمز ٹی وی (پشاور) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ جب تک سیاست میں پیسہ چلتا رہے گا ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی۔ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جارہے ہیں ، سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment