جمعرات, 25 اپریل 2024


شمالی وزیرستان میں فضائی کاروائی 76 شدت پسند ہلاک۔

ایمز ٹی وی پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کی فضائی کاروائی کم کم 76 شدت پسند ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کاروائی منگل کو وزیرستان کے علاقے  د تہ خیل میں کی گئی۔ اس دوران دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے اور اسلحے کے ایک زخیرے کو تباہ کردیا گیا ۔ واضح رہے کے گذرشتہ اتوار  بھی جیٹ طیاروں کی بم باری سے 35 شدت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment