ھفتہ, 20 اپریل 2024


خیبر پختونخوا کابینہ میں دو ہفتوں کے دور ان ردو بدل کا فیصلہ 

ایمز ٹی وی (پشاور) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ میں دو ہفتوں کے دور ان ردو بدل کا فیصلہ کیا ہےسانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق کچھ وزرا، مشیر اور معاونین کی کارکردگی کی شکایت پر عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کے علاوہ نئے لوگوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے، وہ ہفتے میں تین روز جمعہ، ہفتہ اور اتوار پشاور میں گزاریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment