Print this page

کورہیڈکوارٹر پشاور میں شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ، آرمی چیف کی شرکت

ایمزٹی وی(پشاور) کورہیڈکوارٹر پشاور میں اسکول حملے کے شہداء کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل عاصم باجوہ، گورنراوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، اسپیکر صوبائی اسمبلی، کور کمانڈر پشاوراور سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں