ھفتہ, 20 اپریل 2024


پاک فوج کےسنائپر نے دو ہزار میٹر کے فاصلے سے تکفیری کو گولی مار کر ریکارڈ بنا لیا

 ایمز ٹی وی (خیبر ایجنسی) خیبر ایجنسی میں  دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب  اپنی کامیابی کا سفر تیزی سے طے کر رہا ہے، آپریشن کے دوران اب تک کئی دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں جبکہ انکے متعدد ٹھکانے بھی تباہ  کئے جا چکے ہیں ،جبکہ  ضرب عضب کی  ایک کاروائی کے دوران پاک فوج کے ایک سنائپر نے دو ہزار میٹر کے فاصلے سے ایک عدد تکفیری کو گولی مار کر جہنم واصل کرنے کا ریکارڈ بنا ڈالا.اس ریکارڈ کا اعلان آ ج پاکستان ڈیفنس کی ویب سائیٹ اور فیس بک پیج پر بھی کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment