×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

وزیر اعظم آج آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کریں گے۔۔۔

ایمز ٹی وی(بنوں)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج بنوں میں قائم آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کریں گے، گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی سمیت قبائلی عمائدین وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ اس دورے کے دوران وزیر اعظم آپریشن ضرب عضب کے سبب بے گھر ہونے والے والے قبائلی افراد سے ملاقات کریں گے اور ساتھ ہی ان سے خطاب بھی خطاب بھی کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں