جمعہ, 19 اپریل 2024


ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،13مشتبہ افراد ہلاک

ایمز ٹی وی (دتہ خیل) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں13مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن’ضرب عضب‘ کامیابی سے جاری ہے اور تازہ کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل کے علاقے میں کی گئی جبکہ دتہ خیل بازار میں کرفیو نافذ کردیاگیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment