جمعہ, 11 اکتوبر 2024


آزاد کشمیر میں اقتصادی ترقی کے عمل کو تیز کرنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے

 

مظفرآباد : آزاد کشمیرکے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ سیاحت کو ترقی دیکر آزاد کشمیر میں اقتصادی ترقی کے عمل کو تیز کرنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لئے سیاحتی راہداری کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے ۔
یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایوان صدر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان آزاد کشمیر برانچ کے چیف منیجر سلیم عباسی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment