بدھ, 17 اپریل 2024


اعلیٰ تعلیم دستیاب نہ ہو وہاں قیادت کا فقدان پیدا ہو جاتا ہے

 

ایمزٹی وی(مظفرآباد)ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں بنیادی فرق دراصل معیار تعلیم کا ہی ہے جس ملک میں معیاری اور اعلیٰ تعلیم دستیاب نہ ہو وہاں قیادت کا فقدان پیدا ہو جاتا ہے
ان خیالات کا اظہار صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے روٹس انٹرنیشنل اسکول مظفرآباد کی طلباء کونسل کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر روٹس انٹرنیشنل اسکول کی ریجنل ڈائریکٹر مسز الما سید گیلانی نے صدر سردار مسعود خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment