ھفتہ, 20 اپریل 2024


مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلے میں حریت کانفرنس کا بائیکاٹ-

ایمز ٹی وی (فارن ڈِسک)

مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی جانب سےانتخابات کے دوسرے مرحلے کا بھی بائیکاٹ کیا جارہا ہے، ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ریاست جھاڑکھنڈ کی 20اور مقبوضہ کشمیر کی 18نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں، ، ،حریت کانفرنس سے جاری ایک بیان میں انتخابات کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے،گذشتہ روز بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کرکےکئی حریت رہنماؤں کو حراست میں لےلیا تھا،تاہم ریاستی انتخابات 20دسمبر کو مکمل ہونگے اورنتائج کا اعلان 23دسمبر کو کیا جائےگا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment