جمعہ, 08 نومبر 2024


فیڈرل بورڈ سالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان 23اگست کوکریگا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر انتظام ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون و ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعہ 23 اگست 2024 کو صبح گیارہ بجے کیا جائے گا۔

تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہوں گے۔

بعد ازاں نتائج بورڈکی آفیشل ویب سائٹ پراپلوڈ کردی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment