منگل, 15 اکتوبر 2024


سالانہ امتحانات کےدوسرےمرحلےکی ڈیٹ شیٹ جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےانٹر پارٹ ون اور ٹو کےسالانہ امتحانات کے دوسرے مرحلےکی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق انٹرسال اوّل و دوم کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کاآغاز 27 اکتوبر سے ہوگاجو22 نومبر تک جاری رہے گا۔جبکہ عملی امتحانات کاآغاز 21 نومبر سے ہوگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment