اتوار, 08 ستمبر 2024


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کادوسرےمرحلےکےداخلہ جاری رکھنےکااعلان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دوسرے مرحلے کے داخلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار کے دوسرے مرحلے کے داخلے 18 اپریل تک جاری رہیں گے۔

جن پروگرامز میں داخلے جاری رہیں گے ان میں ایم اے/ایم ایس سی/ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز/بی اے(ایسوسی ایٹ ڈگری(، بی کام(ایسو سی ایٹ ڈگری), چارسالہ بی بی اے، چار سالہ بی ایس پروگرامز اور سرٹیفیکٹ کورسز کے علاوہ تربہت اساتذہ پروگرامز (ایک سالہ ایم ایڈ،ڈیڑھ /ڈھائی اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز) بھی شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment