اتوار, 08 ستمبر 2024


12 سال سےکم عمربچوں کےتعلیمی ادارےایس اوپیزکےساتھ کھلےرہیں گے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا پابندیوں سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

این سی او سی کے نوٹیفکیشن کے مطابق کوروناکی 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں پابندیاں برقرار رہیں گی جن میں گلگت، مردان، مظفرآباد، کراچی، حیدرآباد اور پشاور بھی شامل ہیں۔

این سی او سی کے مطابق کم شرح والے علاقوں میں مکمل ویکسین شدہ افراد کو ان ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی جب کہ 12 سال سے کم عمر بچوں کے تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھلے رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment