Print this page

فیڈرل بورڈکےتحت گیارہویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈکے تحت گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کااجراء کردیا۔

بورڈ کے مطابق ایچ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز3اگست سے ہوگا۔

مذکورہ ڈیٹ شیٹ کے تحت سالانہ امتحان /امپرومنٹ/ آئی بی سی سی کے امیدوارامتحان دیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں