ھفتہ, 20 اپریل 2024


راولپنڈی بورڈنےسالانہ امتحان 2021 کےرول نمبرسلپس اپلوڈکردیئے

روالپنڈی: بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نےسالانہ امتحان 2021 کے رول نمبر سلپس اپلوڈکردیئے۔

بورڈ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق راولپنڈی بورڈ نے ایچ ایس سی سی پارٹ ٹو پرائیوٹ و ریگولر امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کردی ہے۔

پرائیوٹ امیدوار اپنی پرچی بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ ریگولر امیدوار اپنی پرچی اپنے متعلقہ اداروں سے
حاصل کرسکتے ہیں۔

 واضح رہےراولپنڈی بورڈ کے تحت انٹرسال دوم کے سالانہ امتحانات کاآغاز 10 جولائی سے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment