جمعہ, 19 اپریل 2024


پروفیسرڈاکٹراکرام علی نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی ذمہ داری سنبھالی

اسلام آباد: پروفیسر ڈاکٹر اکرام علی نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی ذمہ داری سنبھالی۔

Image

ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی زیر صدارت کمیٹی روم میں تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا۔

Image

اجلاس میں انہوں نے تمام اداروں میں تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کے لئے اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا تبادلہ خیا ل کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment