جمعہ, 19 اپریل 2024


سابق مشیر خزانہ پرگرفتاری کے کالےبادل منڈلانے لگے

اسلام آباد: نیب نے سابق مشیر خزانہ مفتاع اسماعیل کی گرفتاری کاعندیہ دے دیا
 
ذرائع کے مطابق سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھی آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔
 
نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ مفتاح اسماعیل بھی نیب کو مطلوب ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment