بدھ, 02 دسمبر 2020


کپتان کا جواب "ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"

 


ایمزٹی وی(اسلام آباد)پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ عدالت نے آپکے شواہد کو ردی قرار دیدیا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کل لندن جا رہا ہوں اور اتوار کو واپس آجاﺅنگا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment