منگل, 15 اکتوبر 2024


نویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان

اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نےنویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔

نتائج کے مطابق دسویں جماعت کے مجموعی رزلٹ 71فیصد جبکہ نویں جماعت کا49 فیصد رہا، جماعت دہم کے نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں دنیور گلگت کی طالبہ تسلیم زہرا نے 1055 نمبر لے کر پہلی، نایاب 1015دوسری پوزیشن حاصل کی،1013 نمبرلےکر محمد رافع اور مہتاب حسین نے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment