×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

سوڈان  میں اونٹوں پر سوار مسلح افراد نے 15 افراد کو قتل کردیا-

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

 سوڈان کے جنوبی علاقے دارفر کے قریب  اونٹوں پر سوار مسلح افراد نے گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 15 شہری ہلاک جب کہ 10سے زائد زخمی  ہو گئے۔ امداد کرنے والی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا-

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے جو اس بات کی تحقیقات کرے گا کہ شہریوں پر  حملہ کس نے کیا اور کیوں کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں