جمعرات, 18 اپریل 2024


واشنگٹن: امریکا کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو لیجن آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

 پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی، سیکرٹری آف ڈیفنس روبرٹ ورک، میرن کمانڈر جنرل جوزیف ڈنفورڈ سے ملاقات کی۔ ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق امریکا نے جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کی  بہادر قیادت کرنے، دانش مندی، دور اندیشی اور خطے میں قیام امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے لیجن آف میرٹ ایوارڈ سے نوازا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment