جمعرات, 25 اپریل 2024


ایران کی حکومت عراق میں تیزی سے غالب آرہی ہے،: ٹرمپ کا دعویٰ

 

ایمز ٹی وی(واشنگٹن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مسلمان ملک عرا ق پرقبضہ جما رہا ہے ۔
ایران کے بلیسٹک میزائل تجربے کے فوری بعد امریکی صدر نے رات گئے اپنے ٹویٹر پیغام میں دنیا کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ عراق کو بچانے کی امریکی کاوشوں کے باوجود ایران کی حکومت وہاں تیزی سے غالب آرہی ہے ۔”امریکا کی طرف سے عراق میں اب تک تین کھرب ڈالر خرچ کیے جانے کے باوجود ایران عراق پربہت تیزی سے زیادہ سے زیادہ تسلط قائم کر رہا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment