جمعرات, 25 اپریل 2024


بروکلین کےعلاقےمیں فائرنگ،2پولیس اہلکارہلاک 

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )بروکلین کےعلاقےمیں فائرنگ سے 2پولیس اہلکارہلاک ہوگئے جبکہ حملہ آور نے اہلکارو ں کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق 28 سالہ مسلح شخص نے پولیس اہل کاروں کوگشت کےدوران نشانہ بنایا۔مسلح شخص نےپولیس اہلکاروں کوگولی مارنےکےبعدخودکشی کرلی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment