جمعرات, 25 اپریل 2024


سائیکل سوار نے حیرت انگیز کرتب دکھا کر سب کو حیران کر دیا

ایمزٹی وی (فارن ڈسک) سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دِکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں لیکن اس نوجوان کے لئے تو یہ کام بس بچوں کا ایک کھیل ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والا یہ ماہر سوار سائیکل چلاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز اور شاندار کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیتے ہیں۔ انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے یہ سوار سائیکل اونچی پہاڑی سے ایک ٹائر پر سائیکل چلاتے ہوئے ذرا بھی نہیں گھبراتا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment