بدھ, 17 اپریل 2024


سانتا کلازکے روپ میں سیکڑوں افراد سڈنی کی سڑکوں پر موجود

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک )  کرسمس کے آنے سے پہلے ہی سانتا کلازکا روپ دھارے سیکڑوں لوگ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سڑکوں پر نکل آئے،سڈنی میں سانتا کلازکا لباس پہنے افراد کے درمیان  ریس ہوئی، جس میں ڈھائی ہزار  افراد نے شرکت کی، اس ریس کا مقصد بیمار بچوں کیلئے امداد جمع کرنا تھا، ریس کے شرکاء کو جیتنے کیلئے 5 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment