Print this page

کرسمس سیزن  قریب آسٹریلیا میں کیکڑوں کی نقل مکانی شروع

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )  آئی لینڈ میں کرسمس قریب آرہا ہے لیکن ان دنوں آسٹریلیا کے کرسمس آئی لینڈ کی سڑکیں بند کردی گئیں -سڑکیں بند کرنے کی  خاص وجہ ہزاروں سرخ کیکڑے  ہیں جو ہرسال ان دنوں کرسمس آئی لینڈ سے بحر ہند کا رخ کرتے ہیں تاکہ افزائش نسل کو ممکن بنا سکیں- کیکڑوں کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کی نقل مکانی کے راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں