اتوار, 27 نومبر 2022


صدر اوباما کا نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں رقص -

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )امریکی صدر باراک اوباما نے نیشنل کرسمس ٹری کو روشن کرنے کی تقریب میں رقص کرکے لوگوں کو خوش کردیا۔امریکی صدر اوباما اپنی اہلیہ مشعل اور بیٹیوں کے ہمراہ  نیشنل کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریب میں  پہنچے ۔ کاونٹ ڈاون کے ساتھ تقریب کا آغاز کیا گیا  مشعل اوباما نے کہانی سنا کر بچوں کو محظوظ کیا۔ تقریب میں ہالی وڈ اسٹار ٹام ہینکس اور ریٹا ولسن نے بھی شرکت کی،کرسمس کے نغمات پر اوباما نے بھی ڈانس کیا، جس سے ہر چہرے پر خوشی کی پھیل گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment