اتوار, 08 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر لیا۔

ایمز ٹی وی (ٹیکنالوجی) ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلے کے لیے گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں مقابلے کے لیے اپنا لوگو تبدیل کردیا ہے۔ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے اور اس ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج کھیلا جارہا ہے، دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زائد عوام کولتہ کے ایڈن گارںز میں ہونے والے اس مقابلے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment