Print this page

آج سائنس کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں آج ورلڈ سائنس ڈے فارپیس اینڈ ڈیولپمنٹ منایا جارہا ہے ،اس دن کا مقصد سائنس سے متعلق شعور اور آگاہی بیدار کرنا ،لوگوں کی فلاح و بہبود اور امن کے قیام کے لیے سائنس کے کردار پر روشنی ڈالنا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں