منگل, 02 مارچ 2021


ویووکانیااسمارٹ فون پاکستان میں متعارف

مانیٹرنگ ڈیسک : اسمارٹ فونزبنانے والی کمپنی ویوو نےنئے اور جدید فیچرز سےلیس وائی سیریز کانیافون متعارف کرادیا.

تفصیلات کےمطابق عالمی سطح پر شہرت یافتہ ویوو نے پاکستان میں اپنا وائی سیریز میں نیا اسمارٹ فونY51sمتعارف کراہا ہے. 

اس فون کی نمایاں خصوصیات میں 128گیگابائٹ اسٹوریج, 8جی بی  ریم , 48میگا پکسل بہترین کیمرہ اور 18w کئ تیز ترین چارجنگ سے مزین ایک بڑی 5000ملی ایمپیئر بیٹری شامل ہے. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment