Print this page

پولیوویکسین نےطالبات کی حالت غیرکردی

خیبرپختونخواہ: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں مبینہ پولیو ویکسین سے 25 طلبا کی حالت غیر ہو گئی جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں مبینہ پولیو ویکسین سے 25 طلبا کی حالت بگڑگئی جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس کے مطابق واقعہ بڈھ بیر کے نجی اسکول میں پیش آیا،میڈیکل رپورٹس آنے پر صورتحال واضح ہو گی ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں