ھفتہ, 20 اپریل 2024


ہم ایوارڈزمیں فنکاروں نےدل جیت لئے

ہیوسٹن: امریکی شہرہیوسٹن میں ’ہم ایوارڈز‘ کے میلے میں فنکاروں نے اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔
 
امریکی شہر ہیوسٹن میں ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب سجی جہاں فنکاروں نے تقریب کوچارچاند لگا دیئے۔
 
ایوارڈ شو میں شوبزکی تمام مقبول شخصیات تقریب کا حصہ بنیں جنہوں نے ایوارڈ شو کو نہ صرف خوبصورت بنایا بلکہ اپنی شاندارپرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment