جمعرات, 25 اپریل 2024


مہوش حیات کےفلم "چھلاوا" کےٹاٹئل گانےکےریلیزہوتےہی چھاگیا

لاہور: فلم ’چھلاوا‘ عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی لیکن اس سے قبل فلم کے ٹائٹل گانے کے لیے اداکارہ کا رنگا رنگ رقص مدحواں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
فلم کا ٹائٹل گیت ’چھلاوا‘ ریلیز ہوگیا ہے جس کی کوریوگرافی سمیت اداکاروں کے ڈانس اور ملبوسات کو پسند کیا جارہا ہے۔
 
چھلاوا‘ گانے میں ایک شادی کا سماں دیکھاگیاہے جس میں اظفر رحمان اور مہوش حیات کی جوڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہے جب کہ معاون کردار ادا کرنے والی زارا نور عباس اور وجاہت رو¿ف بھی جلوے بکھیر تے فلم میں نظر آئے گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment