جمعہ, 26 اپریل 2024


ماہرہ خان نےتصویریں پوسٹ کرنےکی وجہ بتادی


گزشتہ روز اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنی بڑھتی عمر کے بارے میں لکھا کہ میں نے یہ تصاویر پوسٹ کی ہے ،جب یہ تصاویر دیکھ کر سوچا کہ مجھ پر بڑھاپا آرہا ہے ، جسے میں چہرے اور ہڈیوں میں محسوس کرتی ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment