جمعہ, 26 اپریل 2024


اوینجرزاینڈ گیم کاپانچ دن میں ایک ارب ڈالرکاریکارڈ توڑ بزنس

لاس ایجلس : ہالی وڈ کی مشہور ایکشن فلم اوینجر اینڈ گیم نے ریلیز کے بعد چند ہی دنوں میں بزنس کا نیا ریکارڈ قایم کر دیا ۔ فلم اوینجر اینڈ گیم صرف امریکا میں فلم نے 35 کروڑ امریکی ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم نے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں 1.2 بلین ڈالرز کا بزنس کا کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
 
ایونجرزاینڈ گیم ، ڈزنی اسٹوڈیوزکی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیزکے ابتدائی دنوں میں ہی ایک ارب امریکی ڈالرز کمائی کی حد پارکی ہے۔
 
سپرہیرو فرنچائزکی 22 ویں فلم نے امریکا بھرمیں 350 ملین ڈالرکی کمائی کرکے سیریز کی گزشتہ کڑی ایونجرزانفنٹی وارکی ابتدائی کمائی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے جبکہ آٹھ سو انسٹھ ملین ڈالرکا بزنس کرکے انٹرنیشل باکس آفس پر بھی اپنی حکمرانی قائم کی ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment