ھفتہ, 20 اپریل 2024


شان کا نئی فلم 'پیار ہو جاتا ہے پھر سے' بنانے کا اعلان

 

لاہور معروف اداکار اور ہے پھر سے بنانے کا اعلان کر دیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی فلم شروع کرنے کے حوالے سے اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی مذکورہ فلم میں اداکار ریما خان بھی اداکاری دایتکار شان شاہد نے نئی فلم پیار ہو جاتا ہکے جوہر دکھائیں گی۔ یاد رہے کہ ریما خان اور شان شاہد نے کیریئر کا آغاز ہدایتکار جاوید فاضل کی فلمبلندی سے کیا تھا۔ فلم کی کامیابی کے بعد دونوں فنکاروں نے بےشمار فلموں میں ایک ساتھ کام کیا، شان کی نئی فلم آئندہ سال ریلیز ہو گی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شان کی یہ فلم رومانوی کہانی پر مبنی ہے جس کا سکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور شوٹنگ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment