بدھ, 24 اپریل 2024


بالی ووڈ انڈسڑی میں سناکشی اورمسلما ن اداکارکی بڑہتی دوستی کےچرچے

نئی دہلی: ظہیراقبال ، اداکارسلمان خان کی نئی آنے والی فلم ”نوٹ بک“ سے ڈیبیو کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے شادی کے خواہش مند ہیں۔

جبکہ سونکاکشی سنہا کا کہنا ہے کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں ،سلمان خان اور میں صرف ان کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں کیو نکہ وہ اہک با صلاحیت اداکار ہیں۔
واضح رہے کہ جون میں سوناکشی کی سالگرہ پر ظہیر نے انہیں منفرد انداز میں مبارکباد دیتے ہوئے انسٹا پر لکھا تھا کہ سالگرہ مبارک سونا، میرا بس چلے تو آج سرکاری چھٹی ہو۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment