ھفتہ, 20 اپریل 2024


پنجاب میں موسیقی کا" ٹیلنٹ ہنٹ "سج گیا

پنجاب: محکمہ ثقافت مےںوائس آف پنجاب کی تلاش شروع کردی ۔الحمرا آرٹس کونسل میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ لاہور، ملتان، راولپنڈی، اور فیصل آباد سے پہلے مرحلے میں سب سے سریلی آواز تلاش کی جائے گی،آپ نے مزید بتایا کہ ہم نئے مہندی حسن اورنصرت فتح علی خان ڈھونڈ رہے ہیں۔

جبکہ نوجوان گلوکاروں کی آسانی کے لئے محکمہ ثقافت نے واٹس ایپ کے ذریعے آڈیشن دینے کی سہولت بھی متعارف کروائی ہے۔
وائس آف پنجاب مقابلوں کے لئے ہر شہر سے 20، 20 گلوکاروں کا انتخاب کیا جائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment