جمعہ, 19 اپریل 2024


ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی سیاست میں اینٹری

 

ایک انٹرویوکے دوران جب ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سے ان کی سیاست میں انٹری کے حوالے سے پوچھا گیا توانہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا اگر آپ مجھ سے یہ بات 20 برس قبل پوچھتے تو میں ہنستی، میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ میں وہاں جاو¿ں گی جہاں میری ضرورت ہوگی، مجھے نہیں معلوم میں سیاست کے لیے موزوں ہوں یا نہیں، تاہم میں حکومت کے ساتھ کام کرسکتی ہوں، میں فوج کے ساتھ کام کرنے کے بھی قابل ہوں اس کے علاوہ میں اور بھی بہت کچھ کرسکتی ہوں انھوں نے اشارہ دیا ہے کہ میں سیاست میں شمولیت اختیار کرسکتی ہیں ،واضح رہے کہ انجلینا جولی ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ ہونے کے ساتھ، فلمساز، سماجی شخصیت اوراقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اور اکثر مہاجرین کی مدد کرنے بیرون ملک دوروں پر جاتی رہتی ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment