کراچی: جامعہ کراچی نے 12 دسمبر 2021 ء کو ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیئے۔ انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اخترکے مطابق تعلیمی سال 2022…
پنجاب : محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی بھرتی کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔ پالیسی کے مطابق مستقبل میں انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویڑن ڈگری…
کراچی:میٹرک بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولرگروپ کےسالانہ امتحانات کی مارکس شیٹ تیار کرلی ۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولرگروپ…
کراچی: جامعہ کراچی میں 23 شعبہ جات کی 1700 نشستوں پرداخلوں کےلئےٹیسٹ کاانعقادکیاگیا۔ جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2022 ء کے ڈاکٹر آف فارمیسی،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی، بی ای،بی ایس…
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ڈینگی سے انتقال کرنیوالے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور جے پی ایم سی کے سینئر ڈاکٹر محمود الحسن کی یاد…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا…
لاہور: پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کے سو الیہ پرچوں کے پیٹرن کو تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین کی…
کراچی: انٹر بورڈ نےسالانہ امتحانات برائے 2021ء (دوسرے مرحلہ) کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال…
کراچی : کراچی انٹربورڈآج سالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کرےگا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامرس ریگولراورآرٹس…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے2021ء کے دوسرے مرحلہ کےسائنس پری میڈیکل گروپ کےنتائج کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابقاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کےتحت…
کراچی:جامعہ کراچی نےتھرڈایئرمیں داخلوں کےلئے فارم جمع کرانے کی نئی تاریخ کااعلان کردیا۔ جامعہ کراچی میں ڈاکٹر آف فارمیسی،بی ای،بی ایس،بی ایڈ،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی،بی اے / ایل ایل بی…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے تحت تیسویں سالانہ جلسہ تقسیمِ اسناد2021 کا انعقاد کیاگیا۔ تقسیم اسناد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی گورنر سندھ و چانسلر عمران اسماعیل، پرو…