کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈنےنویں اور دسویں جماعت کےامتحانی فارم جمع کرانےکی آخری تاریخ کااعلان کردیاہے. میٹرک بورڈکراچی کاکہناہےکہ نویں اوردسویں جماعت کے عملی امتحانات جون جبکہ سالانہ امتحانات یکم جولائی…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نےنیٹ بیسڈ اسکالرشپس کےلئےانٹرویوز شروع کردیئے. تفصیلات کےمطابق جامعہ پنجاب نےمستحق طلبا کےلئےاسکالرشپس کےلئےانٹرویزکاآغازکردیاہے. اسکیم کےتحت 9کروڑپچاس لاکھ کی نیٹ بیسڈاسکالرشپس طلباوطالبات کودی جائےگی. اس خبرکوپڑھیں:مستحق طلباوطالبات…
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی نے19اپریل کوملتوی ہونے والےداخلہ ٹیسٹ کی نئی تاریخ کااعلان کردیا. جامعہ این ای ڈی کےترجمان کےمطابق پی ایچ ڈی پروگرام 2021-22کےلئےہونےوالا داخلہ ٹیسٹ 22اپریل صبح…
کراچی: جامعہ اردو نےداخلہ برائے2021کےجاری طاق سمسٹرفیس جمع کرانےکی تاریخ توسیع کردی. جامعہ اردوکےجاری کردہ نئےاعلامیہ کےمطابق مارننگ وایوننگ پروگرام 2021کےبیچلرزاورماسٹرزپروگرام کےطلباوطالبات سیمسٹرفیس 31مئی تک بغیرلیٹ فیس کےآن لائن جمع…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کامستحق طلباوطالبات کےلئےاسکالرشپ دینےکااعلان, تفصیلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی نےرواں سال آن کیمپس مستحق طلباکو9کروڑ روپےکااسکالرشپس فراہم کرنےکااعلان کیاہے. طلباکوانکی ٹیوشن فیس واپس کردی جائیگی جبکہ ماہانہ 5ہزارروپےدیئےجائیں…
کراچی: جامعہ کراچی نےشعبہ فزیکل ایجوکیشن کےسالانہ امتحانات برائے2020کےنتائج کااعلان کردیا. ناظم امتحانات جامعہ کراچی سیدظفرحسین کےمطابق امتحانات میں 22طالبعلموں نےحصہ لیا8طالبعلم کوفرسٹ ڈویژن جبکہ 6 طالبعلموں کو سیکنڈڈویژن میں…
کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نےسالانہ امتحانات برائے2021میں شریک امیدواروں کومزہدمہلت دےدی. کراچی انٹربورڈکےچیئرمین پروفیسرسعیدالدین کی ہدایت اورطلباکی آسانی کےلئےانٹرسال اول, سال دوم اور سال اول ودوم کےامتحانی فارم…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نےسائنس گروپ کےماڈل پیپرزکااجراء خردیا. چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈکراچی شرف الدین شاہ کاکہناہے کہ ایجوکیشن اینڈلٹریسی ڈیپارٹمنٹ کےاسٹیئرنگ کمیٹی میں ہونےوالےفیصلےکےمطابق تخفیف شدہ نصاب کومدنظررکھتےہوئےسائنس…
اسلام آباد: وفاق المدارس العربیہ کےشعبہ تحفیظ کےنتائج جاری کردیئےگئے. وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان کےشعبہ تحفیظ القرآن الکریم کےنتائج جاری کردیئے. شعبہ تحفیظ القرآن الکریم کےمطابق رواں سال 74ہزار…
کراچی: جامعہ اردونے داخلہ ٹیسٹ برائے2021 (شام پروگرام) کی دوسری میرٹ لسٹ جاری کردی. تفصیلات کےمطابق جامعہ اردو نے چارسالہ بیچلرزایوننگ پروگرام کے مختلف شعبہ جات میں داخلہ لینےوالوں امیدواروں…
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کےتحت دومفاہمتی یاداشت پردستخط کئےگئے. پہلامفاہمتی یاداشت پردستخط جامعہ این ای ڈی اور بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اورانجینئرنگ اینڈمینجمنٹ سائنسزکوئٹہ کےمابین آرٹیفیشل انٹیلیجنس جبکہ…
کراچی: پاکستان کے معروف سائنسدان اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کی27ویں برسی بدھ کو بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ…