جمعرات, 19 ستمبر 2024


جامعہ کراچی میں سیمیناربعنوان یوم استحصال کشمیرکا بحران پرسیمینارکاانعقاد کل ہوگا

جامعہ کراچی میں سیمیناربعنوان یوم استحصال کشمیرکا بحران پر سیمینار کاانعقاد کل ہوگا۔

دفترمشیر امورطلبہ جامعہ کراچی کے زیراہتمام سیمینار بعنوان: ”یوم استحصال:کشمیرکا بحران“05 کل صبح 11:00 بجے چائنیزٹیچرز میموریل آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔

شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی کریں گے جبکہ سابق سفیر وتجزیہ نگار جمیل احمد خان،پاکستان اسٹڈی سینٹر جامعہ کراچی کے سابق ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر سید جعفر احمد اور شعبہ سیاسیات جامعہ کراچی کی سابق چیئر پرسن پروفیسرڈاکٹر تنویر خالد خطاب کریں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment